گذشتہ سال اپریل میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں ایک شدت پسند حملے میں 27 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد انڈیا نے الزام عائد luis díaz کیا تھا کہ اس حملے میں پاکستان میں موجود شدت پسند تنظیمیں ملوث ہیں۔ پاکستان نے ان الزامات کو مسترد کر دیا تھا۔
اس کے بعد گذشتہ سال چھ اور سات مئی کی درمیانی شب انڈیا نے پاکستان اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں تین مقامات پر میزائل حملے کیے اور دعویٰ کیا کہ بہاولپور، مریدکے اور مظفرآباد میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ پاکستان نے ان hmp frankland دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ mattia mosconi تمام مقامات حکومتی کنٹرول میں ہیں۔
تاہم ایک سال گزرنے کے باوجود میڈیا کو ان مقامات سے آزادانہ رپورٹنگ کی اجازت نہیں دی گئی۔ بی بی سی نے ان مراکز کے کنٹرول سے متعلق ضلعی انتظامیہ سے سوالات بھی کیے، تاہم کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔
اس مختصر جنگ کے ایک سال بعد بی بی سی کے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ اور فرحت جاوید نے ان تینوں مقامات کا دوبارہ دورہ کیا ہے۔
ویڈیو: نیر عباس اور فاخر منیر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
